صوبے بھر میں سردی کا راج، چند اضلاع میں بارش اور برفباری کا امکان
خیبرپختونخوا میں خشک سردی کی لہر برقرار ہے، صوبے کے چند اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ صوبے کے چند بالائی اضلاع میں شدید سردی کی پیش گوئی […]
صوبے بھر میں سردی کا راج، چند اضلاع میں بارش اور برفباری کا امکان Read More »










