موسم

آج رواں سال کی طویل رات اور 22 دسمبر مختصر ترین دن ہوگا

آج رواں سال کی طویل رات اور 22 دسمبر مختصر ترین دن ہوگا

یہ موقع ہر سال دسمبر کے مہینے میں آتا ہے اور اس کی تاریخیں مختلف ہوسکتی ہیں، ماہرین فلکیات ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ رواں سال آج کی رات شمالی نصف کرے میں سال کی طویل ترین رات ہوگی جبکہ آج (22 دسمبر) سال کا مختصر ترین دن منایا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق […]

آج رواں سال کی طویل رات اور 22 دسمبر مختصر ترین دن ہوگا Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ

پشاور: بالائی علاقوں میں موسم کی شدت بڑھنے کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف حصوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں سردی کی شدت میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پشاور، ہنگو اور چارسدہ میں تیز بارش کے بعد سردی کی شدت

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

جڑواں شہروں میں تیز اور کبھی ہلکی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں موسم سرد ہوگیا ہے۔ شہر کے مختلف سیکٹرز میں ہلکی بارش جاری ہے، جبکہ بعض علاقوں میں تیز بارش بھی ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس، ایف سیون، جی ایٹ، اور

جڑواں شہروں میں تیز اور کبھی ہلکی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری، کالام میں سیاحوں کا رش، سردی میں اضافہ

سوات و گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد کالام پہنچ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات اور اس کے گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑادی ہے، اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کالام اور مہوڈنڈ میں برفباری

سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری، کالام میں سیاحوں کا رش، سردی میں اضافہ Read More »

برفباری اور بارشوں نے موسم بدل دیا، سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

برفباری کے ساتھ بارشوں کی انٹری، سردی کی شدت میں نمایاں اضافہآئندہ چند دنوں میں موسم مزید سخت ہونے کا خدشہ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ موسمی نظام

برفباری اور بارشوں نے موسم بدل دیا، سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ Read More »

سوات میں برفباری کا آغاز، سیاحتی مقامات پر سفیدی چھا گئی

سوات کے بالائی سیاحتی مقامات اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے علاقے کا منظر قدرتی حسن سے بھر گیا ہے۔ مٹلتان، مہوڈنڈ، شاہی باغ اور ملم جبہ سمیت دیگر سیاحتی مقامات نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، جسے دیکھ کر مقامی لوگ اور سیاح دونوں دنگ رہ گئے ہیں۔

سوات میں برفباری کا آغاز، سیاحتی مقامات پر سفیدی چھا گئی Read More »

جڑواں شہروں میں ہلکی بارش، خشک سردی کا خاتمہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔ شہر کے مختلف سیکٹرز میں ہلکی ہلکی بارش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس، ایف سیون، جی ایٹ، مارگلہ سائیڈ سمیت دیگر علاقوں میں بارش ہو رہی ہے،

جڑواں شہروں میں ہلکی بارش، خشک سردی کا خاتمہ Read More »

پشاور میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

پشاور میں موسمِ سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بارش کے باعث سردی میں اضافہ ہونے کے ساتھ خشک موسم کا بھی خاتمہ ہوگیا ہے۔ بارش کے بعد موسم خوشگوار مگر سرد ہوگیا اور ٹھنڈی ہواؤں نے سردی کے احساس کو مزید بڑھا دیا، شہریوں نے گرم ملبوسات پہننا

پشاور میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

خیبر پختونخوا کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں برفباری کا آغاز، سردی میں اضافہ

خیبر پختونخوا کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ضلع کرم کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری شروع ہو چکی ہے۔ کوہِ سفید اور ملحقہ بالائی علاقوں پر بھی برف کے گالے گرنے لگے ہیں جبکہ میدانی

خیبر پختونخوا کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں برفباری کا آغاز، سردی میں اضافہ Read More »

محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات کی وارننگ! ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں

محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی Read More »

Scroll to Top