ایک طرف امریکا ایران مذاکرات جاری، دوسری جانب صدر ٹرمپ کے جارحانہ بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایران، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور علاقائی تنازعات پر اہم بیانات دیے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی حکام سے گفتگو کی اور انہیں خبردار کیا کہ اگر آبنائے ہرمز بند کی گئی تو ایران کے لیے سنگین نتائج سامنے آئیں […]










