دنیا

مذاکراتی عمل میں پاکستان کا کردار فیصلہ کن قرار، ایران کا اظہارِ تشکر

ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکراتی عمل میں پاکستان کی کاوشیں اہم اور قابلِ تعریف ہیں، جن کی بدولت جنگ بندی اور مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی۔ یہ بات انہوں نے ایرانی شہر مشہد میں پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران کہی، جو ہنگامی دورے […]

مذاکراتی عمل میں پاکستان کا کردار فیصلہ کن قرار، ایران کا اظہارِ تشکر Read More »

آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس صرف امریکا نافذ کر سکتا ہے، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس کے نفاذ کا اختیار صرف امریکا کے پاس ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ 60 روزہ جنگ بندی کے دوران آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کا ٹول ٹیکس وصول

آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس صرف امریکا نافذ کر سکتا ہے، صدر ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

ایران کا مذاکراتی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا

ایران کا مذاکراتی وفد اہم تکنیکی مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا ہے۔ سوئس وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وفد کی سوئٹزرلینڈ آمد پر سرکاری حکام نے ان کا استقبال کیا۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی نمائندے برجن اسٹاک میں منعقد ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔

ایران کا مذاکراتی وفد سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا Read More »

پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان اہم تکنیکی مذاکرات کل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہونے والی پیش رفت کے سلسلے میں امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے اہم مذاکرات کل 21 جون کو برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں منعقد کیے جائیں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق ان مذاکرات میں امریکہ اور ایران کے نمائندے شرکت کریں گے جبکہ پاکستان اور

پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان اہم تکنیکی مذاکرات کل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوں گے Read More »

ایران نےآبنائے ہرمز تمام بحری آمدورفت کےلیے بندکردی

ایران کی مرکزی فوجی کمان خاتم الانبیاء نے خلیج کی اہم ترین تجارتی گزرگاہ “آبنائے ہرمز” کو تمام بحری آمدورفت کے لیے مستقل طور پر بند کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ انتہائی قدم امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے بعد طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی

ایران نےآبنائے ہرمز تمام بحری آمدورفت کےلیے بندکردی Read More »

شدید معاشی بحران میں افغان طالبان کی عیاشیاں،وزیر داخلہ کےخوست میں زیر تعمیر پرتعیش محل کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

افغانستان کے انتہائی پسماندہ، محروم اور جنگ زدہ صوبے خوست کے عوام جہاں ایک طرف شدید معاشی بدحالی، بھوک اور غربت کا سامنا کر رہے ہیں وہاں دوسری طرف افغانستان کےعبوری حکومت (ٹی ٹی اے) کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی مبینہ شاہانہ طرزِ زندگی اور پرتعیش محل کی تعمیر نے شدید سوالات کھڑے

شدید معاشی بحران میں افغان طالبان کی عیاشیاں،وزیر داخلہ کےخوست میں زیر تعمیر پرتعیش محل کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل Read More »

’’میں نے ترس کھا کر تصویر بنوائی‘‘ ٹرمپ کے بیان پر اٹلی وزیراعظم آپے سے باہر، امریکی صدر پر برس پڑیں

’’میں نے ترس کھا کر تصویر بنوائی‘‘ ٹرمپ کے بیان پر اٹلی وزیراعظم آپے سے باہر، امریکی صدر پر برس پڑیں

فرانس میں ہونے والے جی 7 اجلاس کے موقع پر تصویر بنوانے کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی کے درمیان تنازع کھڑا ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اطالوی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اطالوی وزیراعظم نے ان کے

’’میں نے ترس کھا کر تصویر بنوائی‘‘ ٹرمپ کے بیان پر اٹلی وزیراعظم آپے سے باہر، امریکی صدر پر برس پڑیں Read More »

پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنکی قابل تعریف ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں قیادت کے مختلف اداروں کے درمیان بہترین ہم آہنگی موجود ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہاں فیلڈ مارشل موجود ہیں جو ایک

پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنکی قابل تعریف ہے، ٹرمپ Read More »

امریکہ ایران امن معاہدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ،

امریکہ ایران امن معاہدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو خراج تحسین

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں تاریخی اسلام آباد امن معاہدےکی کامیابی پر تفصیلی بات چیت کی گئی ہے۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کو امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے اس تاریخی امن

امریکہ ایران امن معاہدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو خراج تحسین Read More »

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیےاہم خبر

مشرقِ وسطیٰ میں جاری حالیہ کشیدگی اور فضائی پروازوں کے تعطل کے باعث سفری و اقامتی مشکلات سے دوچار غیر ملکیوں کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے ایک بڑا ریلیف پیکیج جاری کر دیا ہے۔ یو اے ای میں ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے پاکستانیوں سمیت تمام غیر

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیےاہم خبر Read More »

Scroll to Top