ایشیا کپ

افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشیا کپ سے باہر

افغانستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ 2025 میں بڑا دھچکا لگا ہے، جب کہ فاسٹ بولر نوین الحق کندھے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوین الحق ابھی تک اپنی انجری سے مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے۔ میڈیکل ٹیم نے انہیں ایشیا کپ کے بقیہ […]

افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشیا کپ سے باہر Read More »

ایشیا کپ: سری لنکا نے ہانگ کانگ کو4 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی: ایشیا کپ 2025 کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی، جبکہ ہانگ کانگ کی ٹیم تینوں میچز میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ہانگ کانگ نے پہلے بیٹنگ

ایشیا کپ: سری لنکا نے ہانگ کانگ کو4 وکٹوں سے ہرادیا Read More »

ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کی پہلی کامیابی

ابوظبی: ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے ساتویں میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان کو 42 رنز سے ہرا دیا۔ 173 رنز کے تعاقب میں عمان کی ٹیم 130 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ میچ کا آغاز عمانی کپتان جتندر سنگھ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ

ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کی پہلی کامیابی Read More »

میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ

میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ میں میچ ریفری کی تبدیلی نہ ہونے کی صورت میں قومی ٹیم کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پی سی بی کے مطالبے کو تسلیم نہیں کرتی اور میچ ریفری کو تبدیل

میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ Read More »

اگر پرانی طرز کی کرکٹ ہی کھیلنی تھی تو اتنی تبدیلیاں کیوں کیں؟ شعیب ملک کا قومی ٹیم پر کڑا تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے حالیہ انٹرویو میں قومی ٹیم کی کارکردگی اور حکمت عملی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اگر آپ نے پرانی طرز کی کرکٹ ہی کھیلنی تھی تو ٹیم میں اتنی تبدیلیاں کیوں کیں؟ انہیں کیوں نکالا؟‘‘ سابق کرکٹر شعیب ملک نے کہا

اگر پرانی طرز کی کرکٹ ہی کھیلنی تھی تو اتنی تبدیلیاں کیوں کیں؟ شعیب ملک کا قومی ٹیم پر کڑا تنقید Read More »

بھارتی کھلاڑیوں کو ہاتھ نہ ملانے کی ہدایت کس نے دی تھی؟ نام سامنے آگیا

بھارتی کھلاڑیوں کو ہاتھ نہ ملانے کی ہدایت کس نے دی تھی؟ نام سامنے آگیا

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا میچ کرکٹ کے میدان میں تو یکطرفہ رہا، لیکن میچ کے بعد پیش آنے والے غیر روایتی رویے نے کرکٹ کے آداب اور اسپورٹس مین شپ پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بھارتی ٹیم کی جانب سے میچ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں سے

بھارتی کھلاڑیوں کو ہاتھ نہ ملانے کی ہدایت کس نے دی تھی؟ نام سامنے آگیا Read More »

بھارتیوں سے ہاتھ ملانے گئے تو کیا ہوا؟ پاکستان کے ہیڈ کوچ نے سارا قصہ سنادیا

بھارتیوں سے ہاتھ ملانے گئے تو کیا ہوا؟ پاکستان کے ہیڈ کوچ نے سارا قصہ سنادیا

ایشیا کپ 2025 کے پاک-بھارت ٹاکرے میں جہاں گراؤنڈ میں سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا، وہیں میچ کے اختتام پر بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے کے واقعے نے شائقین اور کرکٹ ماہرین کو حیران کر دیا۔ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اس رویے

بھارتیوں سے ہاتھ ملانے گئے تو کیا ہوا؟ پاکستان کے ہیڈ کوچ نے سارا قصہ سنادیا Read More »

بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر محسن نقوی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ایشیا کپ 2025 کے چھٹے اور سب سے زیادہ زیر بحث میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدہ فضا پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں

بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر محسن نقوی کا ردعمل بھی سامنے آگیا Read More »

کرکٹ کی روایت ٹوٹ گئی! پاک بھارت میچ میں ہاتھ نہ ملانے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

کرکٹ کی روایت ٹوٹ گئی! پاک بھارت میچ میں ہاتھ نہ ملانے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

ایشیا کپ 2025 کے سب سے زیادہ زیر بحث میچ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونیوالے ٹاکرے میں کھیل کے بنیادی آداب پامال ہو گئے۔ دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کا واقعہ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ

کرکٹ کی روایت ٹوٹ گئی! پاک بھارت میچ میں ہاتھ نہ ملانے کی اصل وجہ سامنے آ گئی Read More »

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی دوبارہ ٹکر؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

متحدہ عرب امارات: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے آج کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دونوں روایتی حریف ٹیمیں جلد ہی ٹورنامنٹ کے اہم مرحلے میں دوبارہ آمنے سامنے آنے کا امکان ہے۔ سینیئر اسپورٹس رپورٹر عبد الماجد بھٹی کے مطابق ممکنہ طور پر 21 ستمبر بروز

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی دوبارہ ٹکر؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی Read More »

Scroll to Top