پاکستان کی مشکلات میں اضافہ! آخری 5 ٹی20 میچوں میں سری لنکا کیخلاف کوئی کامیابی نہ مل سکی
ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے اہم T20 میچ سے قبل ایک پریشان کن اعداد و شمار نے شائقین کرکٹ کو فکر میں ڈال دیا ہے۔ پاکستان، جو مجموعی طور پر سری لنکا کے خلاف بہتر ریکارڈ رکھتا ہے، گزشتہ 5 ٹی20 میچوں میں ’لائنز‘ […]










