صدر مملکت نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی قائد سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر زرداری نے مرحوم کے خاندان سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ عرفان صدیقی نے پاکستان میں جمہوریت کے فروغ کے لیے نمایاں خدمات انجام […]
صدر مملکت نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا Read More »










