تازہ ترین

تیسرا ون ڈے ،جنوبی افریقہ کا پاکستان کو آسان ہدف

فیصل آباد میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے 144 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 37.5 اوورز میں 143 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ کوئنٹن ڈی کاک 53 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ پریٹوریئس نے 39 اور […]

تیسرا ون ڈے ،جنوبی افریقہ کا پاکستان کو آسان ہدف Read More »

سیاسی جماعتیں اور علمائے کرام جرگہ سسٹم کے ذریعے امن کے قیام میں کردار ادا کریں،سراج الحق

سیاسی جماعتیں اور علمائے کرام جرگہ سسٹم کے ذریعے امن کے قیام میں کردار ادا کریں،سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ دونوں ممالک کے لیے تباہی کا باعث ہوگی۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، امن جرگہ سسٹم اور مذاکرات سے آتا ہے، بیرونی قوتیں

سیاسی جماعتیں اور علمائے کرام جرگہ سسٹم کے ذریعے امن کے قیام میں کردار ادا کریں،سراج الحق Read More »

نادرا کے دفاتر 9 نومبر کو بند رہیں گے

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک بھر میں اپنے دفاتر ایک دن کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نادرا کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کے مطابق، علامہ اقبال ڈے کے موقع پر اتوار 9 نومبر 2025 کو ملک

نادرا کے دفاتر 9 نومبر کو بند رہیں گے Read More »

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا دوبارہ سستا ہوگیا

تین دن بعد عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے پر آگیا۔ اسی طرح 10

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا دوبارہ سستا ہوگیا Read More »

افواج پاکستان نے 4 دن میں بھارت کو شکست فاش دی، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے صرف چار دن کی جنگ میں بھارت کے منہ پر تھپڑ رسید کر کے اپنی جنگی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ آذربائیجان کے یوم فتح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن قومی سلامتی پر کسی صورت

افواج پاکستان نے 4 دن میں بھارت کو شکست فاش دی، وزیراعظم Read More »

آرمی چیف ایک آئینی عہدہ ہے جس کی مدت پانچ سال ہے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر فیلڈ مارشل صرف ایک ٹائٹل ہے جبکہ آرمی چیف ایک آئینی عہدہ ہے جس کی مدت پانچ سال ہوتی ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ مارشل آف ایئر فورس اور مارشل آف نیول فورس

آرمی چیف ایک آئینی عہدہ ہے جس کی مدت پانچ سال ہے، وزیر قانون Read More »

تیسرا ون ڈے، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تین میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ کھیلنے کے لیے جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی پلئینگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں جس میں ابرار احمد اور حارث رؤف فائنل الیون میں شامل ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ

تیسرا ون ڈے، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

باڑہ میں ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

باڑہ کے نواحی علاقے ملک دین خیل میں اچانک ہینڈ گرنیڈ پھٹنے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ تھانہ باڑہ کی حدود میں نالہ علاقے میں پیش آیا، موقع پر موجود چار افراد شدید زخمی ہوئے

باڑہ میں ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی Read More »

فوج اور عدلیہ کے ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے تیار کردہ آئینی ترمیم کے مسودے میں اہم تبدیلیوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جن میں آرمی چیف کے لیے نیا عہدہ اور عدلیہ کے ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات شامل ہیں۔ مسودے کے مطابق آئینی ترمیم میں 48 آرٹیکلز میں مختلف ترامیم تجویز کی گئی ہیں، ان

فوج اور عدلیہ کے ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا فیصلہ Read More »

27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بل کو تفصیلی غور کے لیے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے سپرد کر دیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کئی

27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا Read More »

Scroll to Top