پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دلچسپ موڑ، سرمایہ کار محتاط
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار کاروبار میں مندی رہی، ہندرڈ انڈیکس 2039 پوائنٹس گھٹ گیا ہے۔ پاکستان سٹاک یکسچینج میں ہفتہ وار کاروبار کے دوران مندی کا رجحان رہا جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 161,631 سے کم ہو کر 159,592 پوائنٹس پر بند ہوا،ہفتے بھر میں 2039 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ […]
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دلچسپ موڑ، سرمایہ کار محتاط Read More »










