تازہ ترین

چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائر بندی کی خلاف ورزی ، پاکستان نے افغان دعوے مسترد کر دیے

پاکستان نے چمن بارڈر پر فائرنگ سے متعلق افغانستان کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فائرنگ کا آغاز افغان سیکورٹی فورسز کی جانب سے کیا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ چمن سرحد پر افغانستان کی جانب سے کچھ عناصر نے پاکستانی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی […]

چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائر بندی کی خلاف ورزی ، پاکستان نے افغان دعوے مسترد کر دیے Read More »

کوہستان میگاکرپشن سیکنڈل،مذید4افراد گرفتار،ممبرصوبائی اسمبلی کا بھائی شامل

ذیشان کاکاخیل پشاور :قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں ایک اور کارروائی کرتے ہوئے چار سرکاری ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں اپر کوہستان سے رکنِ صوبائی اسمبلی فضل الحق کا بھائی صبر جمیل بھی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صبر

کوہستان میگاکرپشن سیکنڈل،مذید4افراد گرفتار،ممبرصوبائی اسمبلی کا بھائی شامل Read More »

وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل صبح 9 بج کر 45 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر رکھا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ

وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا Read More »

پی ٹی آئی وفدکاباچا خان مرکز کا دورہ، امن جرگے میں شرکت کی دعوت دی

پی ٹی آئی وفد کا باچا خان مرکز کا دورہ، امن جرگے میں شرکت کی دعوت دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے وفد نے باچا خان مرکز پشاورکا دورہ کیا اور عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال سمیت مختلف اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ وفد نے اے این پی کو صوبائی حکومت کے

پی ٹی آئی وفد کا باچا خان مرکز کا دورہ، امن جرگے میں شرکت کی دعوت دی Read More »

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 270 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 270 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ فیصل آباد میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنائے۔ پاکستان نے آخری 10 اوورز میں 90 رنز اسکور

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 270 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےکم عمر افراد کے لیے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی گائیڈ لائنز جاری کر دیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ اور سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کے ساتھ مل کر 18 سال سے کم عمر افراد کے لیے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھولنے کی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ یہ گائیڈ لائنز سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) کی رہنمائی میں تیارکئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےکم عمر افراد کے لیے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی گائیڈ لائنز جاری کر دیں Read More »

سینیارٹی لسٹوں میں تاخیر:پراونشل پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کی احتجاج کی دھمکی

سینیارٹی لسٹوں میں تاخیر:پراونشل پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کی احتجاج کی دھمکی

پراونشل پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے سینیارٹی لسٹیں جاری نہ ہونے کے خلاف تین روزہ احتجاج کی دھمکی دے دی۔ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ 2022 کے بعد سے اب تک کوئی سینیارٹی لسٹ جاری نہیں کی گئی جس کے باعث درجنوں اہلکار ریٹائر ہو چکے ہیںمگر انہیں یہ علم

سینیارٹی لسٹوں میں تاخیر:پراونشل پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کی احتجاج کی دھمکی Read More »

برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

برطانیہ کی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر نے آج جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برطانوی بری فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، اس بات پر اتفاق کیا

برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال Read More »

مولانا خان زيب واقعہ، وزیراعظم نے اعلی سطحی کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے مرکزی رہنما شہید مولانا خان زیب کی شہادت اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کی تحقیقات کےلیے اعلیٰ سطحی کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری سرکاری اعلامیہ کے مطابق، وزیراعظم نے وزارت قانون کو ہدایت کی ہے کہ

مولانا خان زيب واقعہ، وزیراعظم نے اعلی سطحی کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی Read More »

باجوڑ میں سویلین آبادی نشانہ بنانےپر حکومتی خاموشی افسوسناک ہے،نثار باز

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رکن صوبائی اسمبلی نثار باز نے کہا ہے کہ باجوڑ کے علاقے کوثر میں گزشتہ رات سویلین آبادی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں عوام میں شدید غم و غصہ اور بے چینی پھیل گئی ہے۔ نثار باز نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ اس

باجوڑ میں سویلین آبادی نشانہ بنانےپر حکومتی خاموشی افسوسناک ہے،نثار باز Read More »

Scroll to Top