پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں حیران کن تبدیلی، سالانہ 7 فیصد کمی ریکارڈ
اسلام آباد : جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات او سی آئی سی اور دیگر متعلقہ اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم مصنوعات […]
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں حیران کن تبدیلی، سالانہ 7 فیصد کمی ریکارڈ Read More »










