تازہ ترین

بھارت روسی تیل سے پیچھے ہٹنے لگا، ٹرمپ کا بیان سامنے آ گیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے روس سے تیل کی درآمدات میں واضح کمی کی ہے اور مستقبل میں اس سلسلے کو مزید محدود کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہے۔ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی بھارتی وزیر اعظم […]

بھارت روسی تیل سے پیچھے ہٹنے لگا، ٹرمپ کا بیان سامنے آ گیا Read More »

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بار بار سست رفتاری اور بندش کی اصل وجہ سامنے آ گئی

گزشتہ دنوں ایمیزون کی کلاؤڈ سروس ایمیزون ویب سروسز (AWS) میں اچانک تکنیکی خرابی کے باعث کئی گھنٹوں تک انٹرنیٹ سروسز بند رہیں، جس سے دنیا کے بیشتر ممالک میں ہزاروں ویب سائٹس اور ایپس متاثر ہوئیں۔ پاکستان سمیت مختلف علاقوں میں بھی انٹرنیٹ کی سست رفتاری اور بندش کی شکایات موصول ہوئیں۔ اس خرابی

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بار بار سست رفتاری اور بندش کی اصل وجہ سامنے آ گئی Read More »

کے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ کم کر کے صارفین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں

نیپرا نے کے الیکٹرک کے بنیادی ٹیرف میں کمی کر دی، وفاقی حکومت کی درخواستیں مسترد نیپرا نے کے الیکٹرک کے اوسط بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 7 روپے 60 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد کے الیکٹرک کا بنیادی ٹیرف 39 روپے 97 پیسے سے کم ہو کر

کے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ کم کر کے صارفین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں Read More »

وزارتوں کا راز کھل گیا، بانی سے ملاقات کا فیصلہ کب ہوگا؟ علی محمد نے بتا دیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے وزارتوں کے حوالے سے سہیل آفریدی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی دباؤ میں نہ آئیں اور کابینہ کے معاملات میں بانی سے مشاورت کو ضروری قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ اگر

وزارتوں کا راز کھل گیا، بانی سے ملاقات کا فیصلہ کب ہوگا؟ علی محمد نے بتا دیا Read More »

کون حکم دے گا تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائیں گے؟ رانا ثنا نے واضح کر دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عدالت حکم دے تو بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج

کون حکم دے گا تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائیں گے؟ رانا ثنا نے واضح کر دیا Read More »

7 طیارے گرائے گئے، ٹرمپ کے دعوے نے سنسنی مچا دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی امن میں اپنی خدمات کا بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اب تک آٹھ بڑی جنگیں ختم کروائی ہیں اور زیادہ تر تنازعات کو طاقت کے بجائے تجارت اور اقتصادی مذاکرات کے ذریعے روکا گیا۔ ٹرمپ نے خاص طور پر پاکستان اور بھارت کے درمیان

7 طیارے گرائے گئے، ٹرمپ کے دعوے نے سنسنی مچا دی Read More »

ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایونٹ سے باہر کر دیا

کولمبو میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت 150 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ جنوبی افریقہ نے بارش کی وجہ سے کم اوورز کے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو

ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایونٹ سے باہر کر دیا Read More »

مینگورہ میں کم عمر خواجہ سرا پر تشدد، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

شہزاد نوید سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں گزشتہ روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نامعلوم شخص نے کم عمر خواجہ سرا کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کے فوراً بعد فلاحی تنظیم کے رضاکاروں نے متاثرہ خواجہ سرا کو طبی امداد کے لیے سیدو شریف

مینگورہ میں کم عمر خواجہ سرا پر تشدد، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا Read More »

الیکشن سے قبل بڑے پیمانے پر تبادلے، الیکشن کمیشن کے حیران کن فیصلوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سعید احمد خان کو ریجنل الیکشن کمشنر فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے، جبکہ عبدالصمد خان کو ڈی آئی خان، مظہر

الیکشن سے قبل بڑے پیمانے پر تبادلے، الیکشن کمیشن کے حیران کن فیصلوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے مردان، سوات، باجوڑ، دیر بالا اور چترال میں بھی محسوس کیے گئے۔ تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلے کے بعد

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

Scroll to Top