معاہدہ طے پا گیا، ہمسایہ ممالک ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کرینگے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک ایک دوسرے کی سرزمین کا مکمل احترام کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی […]
معاہدہ طے پا گیا، ہمسایہ ممالک ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کرینگے، خواجہ آصف Read More »










