افغانستان نے تمام احسانات کو فراموش کیا ،شاہد آفریدی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ افغانستان نے پاکستان کے لاکھوں احسانات کو فراموش کرتے ہوئے سرحدوں پر کھلی جارحیت کی ہے، جس پر ہماری افواج نے بھرپور جواب دیا ہے۔ اپنے ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ […]
افغانستان نے تمام احسانات کو فراموش کیا ،شاہد آفریدی Read More »










