مریم نواز بغضِ عمران میں آئینی حدود پھلانگ رہی ہیں، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے کہا ہے کہ منتخب وزیر اعلیٰ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے روکنا آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ بیرسٹر سیف نے مزید کہا یہ اقدام نہ صرف سیاسی منافرت کی عکاسی کرتا ہے بلکہ جمہوریت کو بھی شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔ بیرسٹر […]
مریم نواز بغضِ عمران میں آئینی حدود پھلانگ رہی ہیں، بیرسٹر سیف Read More »










