ضلع کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی،کئی جانیں ضائع
ضلع کرم کے علاقے یاستہ طورہ واڑی میں کوئلے کی کان بیٹھ جانے کے حادثے میں 5 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کان بیٹھنے کے نتیجے میں دیگر مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور ایک مزدور کو زندہ […]
ضلع کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی،کئی جانیں ضائع Read More »










