تازہ ترین

عوام کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں بحال، تاریخ بھی سامنے آ گئی

لندن: پاکستانی ہائی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں رواں ماہ سے دوبارہ بحال کی جا رہی ہیں۔ ہائی کمیشن کے مطابق برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو فارن ایئرکرافٹ آپریٹنگ پرمٹ جاری کر دیا ہے، جس کے […]

عوام کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں بحال، تاریخ بھی سامنے آ گئی Read More »

چینی کی قیمتوں نے بھی سنچری پار کی، حکومتی دعوے دھرے کے دھرے

اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کی قیمتوں نے ایک اور معاشی سنگ میل عبور کر لیا ہے، جہاں زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت نے ڈبل سنچری مکمل کر لی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی ہے، جو کہ

چینی کی قیمتوں نے بھی سنچری پار کی، حکومتی دعوے دھرے کے دھرے Read More »

حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد/مظفرآباد: آزاد کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگئی ہے، حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد مظاہرین نے واپسی کا عمل شروع کر دیا اور تمام بند سڑکیں کھول دی گئیں۔ وزیراعظم کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور وفاقی

حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط ہوگئے Read More »

پولیس ویلفیئر اولین ترجیح ہے، سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے: ڈی پی او مہمند

مہمند: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مہمند اکرام اللہ (PSP) نے گزشتہ روزنماز جمعہ کے بعد پولیس لائن غلنئی کا تفصیلی دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا اور عملے کو اہم ہدایات جاری کیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق دورے میں ڈی پی او نے سولر سسٹم کی

پولیس ویلفیئر اولین ترجیح ہے، سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے: ڈی پی او مہمند Read More »

قطر نے حماس کے معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم کیا، فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر زور

دوحہ: ریاستِ قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ منصوبے سے متعلق معاہدے کے امکان کو خوش آئند قرار دیتی ہے اور منصوبے میں پیش کردہ تبادلے کے فریم ورک کے تحت تمام یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تیار ہے۔ قطر

قطر نے حماس کے معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم کیا، فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر زور Read More »

ٹرمپ کا حماس کے امن منصوبے پر مثبت ردعمل، اسرائیل سے غزہ پر بمباری فوری روکنے کا مطالبہ

واشنگٹن: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے کو بڑی حد تک قبول کرنے کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس دیرپا امن کے لیے تیار دکھائی دیتا ہے۔ ٹرمپ نے زور دیا کہ اسرائیل کو فوراً غزہ پر بمباری روک دینی چاہیے

ٹرمپ کا حماس کے امن منصوبے پر مثبت ردعمل، اسرائیل سے غزہ پر بمباری فوری روکنے کا مطالبہ Read More »

فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام گرینڈ جرگہ، علاقائی ترقی اور امن کی کوششوں پر زور

پشاور: فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کے زیرِ اہتمام قلعہ بالا حصار پشاور میں گرینڈ خیبر جرگہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع خیبر کے قومی مشران، عمائدینِ علاقہ، سیاسی و سماجی شخصیات، سول انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ جرگہ کی صدارت آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل راؤ

فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام گرینڈ جرگہ، علاقائی ترقی اور امن کی کوششوں پر زور Read More »

ہنگو میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے بے نقاب، بھاری اسلحہ برآمد

ہنگو: تھانہ دوآبہ پولیس نے درسمند اور ملحقہ علاقوں میں دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کامیاب اور منظم ٹارگٹڈ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھا، جس کے دوران خفیہ ٹھکانوں پر چھاپے مار کر مشتبہ افراد کو گرفتار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ یہ آپریشنز ڈی پی او

ہنگو میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے بے نقاب، بھاری اسلحہ برآمد Read More »

اے ٹی ایف انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے کولمبیا کو شکست دے دی

اسلام آباد / لندن: اے ٹی ایف انڈر 12 انٹرکونٹینینٹل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان نے پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے پلے آف میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی امریکی ٹیم کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے دی۔ یہ مقابلہ سنسنی خیز اور اعصاب شکن مراحل سے گزرا، جہاں دونوں ٹیموں نے بھرپور

اے ٹی ایف انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے کولمبیا کو شکست دے دی Read More »

سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ فیلڈ مارشل کی کوششوں کی بدولت ممکن ہوا، طلال چودھری

اسلام آباد: وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ فیلڈ مارشل کی کاوشوں کی وجہ سے ممکن ہوا جو پاکستانی سفارت کاری کا عروج ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران طلال چودھری نے کہا کہ جہاں پہلے وزیراعظم کا فون تک نہیں سنا جاتا تھا، آج وہاں پاکستان

سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ فیلڈ مارشل کی کوششوں کی بدولت ممکن ہوا، طلال چودھری Read More »

Scroll to Top