تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ میں پولیس اور وکلا میں ہاتھا پائی، ایڈووکیٹ شبیر حسین گگیانی پر دھاوا بول دیا

چارسدہ میں ایڈوکیٹ عاصم شاہ کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ایس ایچ او بہرہ مند شاہ کی پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران صورتحال کشیدہ ہو گئی۔  ایس ایچ او بہرہ مند شاہ عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کے لیے اپنے وکیل شبیر حسین گگیانی کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے […]

پشاور ہائیکورٹ میں پولیس اور وکلا میں ہاتھا پائی، ایڈووکیٹ شبیر حسین گگیانی پر دھاوا بول دیا Read More »

اگر خودداری ہے تو خیبر پختونخوا کے پانی کے واجبات فوری ادا کریں، مزمل اسلم کا مریم نواز پر طنز

خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی خودداری ہے تو پنجاب حکومت فوری طور پر خیبر پختونخوا کے پانی کے 64 ارب روپے کے واجبات ادا کرے۔ مزمل اسلم نے کہا کہ 78 سال بعد بھی مری

اگر خودداری ہے تو خیبر پختونخوا کے پانی کے واجبات فوری ادا کریں، مزمل اسلم کا مریم نواز پر طنز Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے عالمی درجہ بندی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اگست 2025 کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریکارڈ توڑ پیش رفت کی جس کے نتیجے میں مارکیٹ میں 11.36 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک ماہ کے دوران نہ صرف ملکی سرمایہ کاروں کو بھاری منافع حاصل ہوا بلکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے عالمی درجہ بندی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

اپنے مطالبات منوانے کے لیے میرانشاہ کے کلاس فور ملازمین کا انوکھا احتجاج

شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ میں کلاس فور ملازمین، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور پیرا میڈیکس نے تنخواہوں کی بندش کے خلاف پریس کلب کے باہر انوکھا احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ڈھول اور بانسری بجا کر حکام کی بے حسی کے خلاف آواز بلند کی اور اپنے مطالبات دہرا کر احتجاج  ریکارڈ کرایا۔ مظاہرین کا

اپنے مطالبات منوانے کے لیے میرانشاہ کے کلاس فور ملازمین کا انوکھا احتجاج Read More »

صوابی میں مسجد کے احاطے میں افسوسناک واقعہ، چچا زاد ایک دوسرے کے دشمن بن گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی میں جائیداد کے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ مسجد کے اندر اس وقت پیش آیا جب چچازاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانے مکان کے تنازع پر پیش آیا جس

صوابی میں مسجد کے احاطے میں افسوسناک واقعہ، چچا زاد ایک دوسرے کے دشمن بن گئے Read More »

بلوچستان میں خفیہ اہم کارروائی، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 7 دہشت گرد مارے گئے

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ

بلوچستان میں خفیہ اہم کارروائی، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 7 دہشت گرد مارے گئے Read More »

پشاور، قلعہ بالاحصار میں قبائلی عمائدین اور سیکیورٹی حکام کا اہم مشاورتی جرگہ

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام پشاور کے تاریخی قلعہ بالاحصار میں گرینڈ خیبر جرگہ ہوا جس میں قبائلی عمائدین، سول انتظامیہ اور عسکری قیادت نے بھرپور شرکت کی۔ جرگے کی صدارت انسپکٹر جنرل ایف سی نارتھ میجر جنرل عمران سرتاج نے کی، ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے معزز قبائلی مشران اور

پشاور، قلعہ بالاحصار میں قبائلی عمائدین اور سیکیورٹی حکام کا اہم مشاورتی جرگہ Read More »

کور کمانڈر کا جامعہ پشاور کا غیر معمولی دورہ، اہم ایشوز پر خصوصی خطاب

کور کمانڈر پشاور جنرل عمر بخاری نے پشاور یونیورسٹی کا دورہ کیا ، طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ انٹریکٹو سیشن کا انعقاد کیا۔ کور کمانڈر پشاور جنرل عمر بخاری نے صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر جامع اور مؤثر خطاب کیا اور یونیورسٹی کے تحقیقی اور تعلیمی کردار کو بھی سراہا۔ طلبہ و اساتذہ نے کور

کور کمانڈر کا جامعہ پشاور کا غیر معمولی دورہ، اہم ایشوز پر خصوصی خطاب Read More »

عظمیٰ بخاری اور شرمیلا فاروقی آمنے سامنے، مناظرے کا چیلنج

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کے مناظرے کے چیلنج کو قبول کر لیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی سے درخواست کرتی ہیں کہ وہ اپنی 17 سالہ کارکردگی کا تفصیلی حساب سامنے لائیں جبکہ وہ خود پنجاب کی چیف منسٹر کی حیثیت سے

عظمیٰ بخاری اور شرمیلا فاروقی آمنے سامنے، مناظرے کا چیلنج Read More »

ایبٹ آباد میں شدید بارش، گاڑی ندی میں بہہ گئی، 2 لاشیں نکال لی گئیں

ایبٹ آباد کی تحصیل لورہ میں شدید بارش کے باعث ندی ہرو میں طغیانی کے دوران ایک سوزوکی گاڑی پانی میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد اور چار زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تحصیل لورہ کے علاقوں تروڑ اور نگری ٹوٹیال کے درمیان رات تقریباً 3 بجے پیش آیا

ایبٹ آباد میں شدید بارش، گاڑی ندی میں بہہ گئی، 2 لاشیں نکال لی گئیں Read More »

Scroll to Top