خیبر پختونخوا میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ پوائنٹس کے حوالے سے عوام کے لیے بڑی خوشخبری
پشاور: خیبرپختونخوا میں الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر صوبائی حکومت نے ای وی چارجنگ سٹیشنز کے قیام کا اہم منصوبہ حتمی شکل دے دی ہے۔ ابتدائی طور پر ایم ون موٹروے، پشاور، نوشہرہ اور ایبٹ آباد میں جدید چارجنگ پوائنٹس قائم کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس منصوبے میں چین […]
خیبر پختونخوا میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ پوائنٹس کے حوالے سے عوام کے لیے بڑی خوشخبری Read More »










