تازہ ترین

مشن نورکا شوشہ پتہ نہیں کس نے چھوڑا ہے ہمیں نہیں معلوم، بیرسٹر گوہر کی وضاحت

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا کہ ’مشن نور‘ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی باتیں بے بنیاد ہیں اور پارٹی کی جانب سے اس کا کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہ شوشہ […]

مشن نورکا شوشہ پتہ نہیں کس نے چھوڑا ہے ہمیں نہیں معلوم، بیرسٹر گوہر کی وضاحت Read More »

بھارتی میڈیا وادیٔ تیراہ کے واقعہ کو کیوں بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے؟

بھارتی میڈیا وادیٔ تیراہ کے واقعہ کو کیوں بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے؟

بھارتی میڈیا خیبر پختونخوا کے علاقے وادیٔ تیراہ میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں اور فتنہ الہندوستان کا کٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ہے، بھارتی میڈیا جعلی ویڈیو اور تصاویر کےذریعے وادی تیراہ میں واقعے کو فتنہ الہندوستان کے خوارج دہشتگردوں کا حملہ قرار دے کر جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ بھارت اور

بھارتی میڈیا وادیٔ تیراہ کے واقعہ کو کیوں بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے؟ Read More »

پاکستان کا افغانستان سے درآمدات میں اضافہ، برآمدات میں کمی

پاکستان کا افغانستان سے درآمدات میں اضافہ، برآمدات میں کمی

وزارتِ تجارت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی افغانستان سے درآمدات میں اگست 2025ء میں ماہانہ بنیاد پر 50 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ برآمدات میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگست میں افغانستان سے درآمدات 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئیں جو جولائی کے مقابلے

پاکستان کا افغانستان سے درآمدات میں اضافہ، برآمدات میں کمی Read More »

خیبرپختونخوا ! غیر قانونی کان کنی پر 60 روز کیلئے پابندی عائد

خیبرپختونخوا ! غیر قانونی کان کنی پر 60 روز کیلئے پابندی عائد

خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرک میں غیر قانونی کان کنی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر 60 روزہ پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی فرد یا ادارے کو اس مدت کے دوران کان کنی یا سونے کی تلاش کی

خیبرپختونخوا ! غیر قانونی کان کنی پر 60 روز کیلئے پابندی عائد Read More »

انتظامی مسائل کے باعث 13 پروازیں منسوخ، 44 تاخیر کا شکار

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر انتظامی اور فنی مسائل کے باعث قومی و نجی ایئر لائنز کی پروازوں کے شیڈول شدید متاثر ہوئے، جس کے نتیجے میں 13 پروازیں منسوخ جبکہ 44 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ قومی اخبار(روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کیمطابق قومی ایئر لائن (PIA) کا ایک اے ٹی آر طیارہ فنی خرابی

انتظامی مسائل کے باعث 13 پروازیں منسوخ، 44 تاخیر کا شکار Read More »

اسد قیصر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسد قیصر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں بڑی پیشرفت کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت دیگر غیر حاضر ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز )کے مطابق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے

اسد قیصر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

کوہستان میگا سکینڈل میں بڑی پیشرفت! مرکزی ملزم کی پلی بارگین کی درخواست

کوہستان میگا اسکینڈل میں ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں سی اینڈ ڈبلیو داسو کوہستان کے ہیڈ کلرک قیصر اقبال نے احتساب عدالت میں پلی بارگین کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، نیب نے اس درخواست پر ابتدائی کارروائی شروع کر دی ہے اور چند روز میں حتمی فیصلے کا امکان

کوہستان میگا سکینڈل میں بڑی پیشرفت! مرکزی ملزم کی پلی بارگین کی درخواست Read More »

وزیراعظم آج سے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے، جو 26 ستمبر تک جاری رہے گا۔ وزیراعظم اس اہم عالمی پلیٹ فارم پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے اور بین الاقوامی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، وزیراعظم شہباز

وزیراعظم آج سے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے Read More »

آئی فون کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری: قیمتوں میں حیران کن کمی

اسلام آباد: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے مختلف استعمال شدہ اور تجدید شدہ موبائل فونز کی کسٹم ویلیوز پر نظر ثانی کرتے ہوئے خاص طور پر ایپل آئی فون 14 پلس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 128 جی بی آئی فون 14 پلس کی کسٹم

آئی فون کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری: قیمتوں میں حیران کن کمی Read More »

این ایف سی ایوارڈ پر مالی بحران: وفاق و صوبوں کے درمیان کشمکش بڑھ گئی

اسلام آباد: قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ جو وفاقی حکومت کے ٹیکس ریونیو کو صوبوں میں تقسیم کرنے کا آئینی طریقہ کار فراہم کرتا ہے، اس وقت شدید بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کیے گئے مشترکہ ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی بنیاد پر کی جانے والی یہ

این ایف سی ایوارڈ پر مالی بحران: وفاق و صوبوں کے درمیان کشمکش بڑھ گئی Read More »

Scroll to Top