تازہ ترین

میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ

میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ میں میچ ریفری کی تبدیلی نہ ہونے کی صورت میں قومی ٹیم کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پی سی بی کے مطالبے کو تسلیم نہیں کرتی اور میچ ریفری کو تبدیل […]

میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، بھارتی حمایت یافتہ 31 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میںسکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر دو اہم کارروائیوں کے دوران بھارت نواز دہشت گرد گروہ ’’فتنہ الخوارج‘‘ کے 31 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائیاں 13 اور 14 ستمبر کو ضلع لکی مروت اور ضلع بنوں میں کی

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، بھارتی حمایت یافتہ 31 خوارج ہلاک Read More »

دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف قطر روانہ

دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف قطر روانہ

عرب اور اسلامی ممالک کا اہم ہنگامی سربراہی اجلاس آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ قطر روانہ ہو گئے ۔ وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف قطر روانہ Read More »

وفاقی حکومت کا میٹرک پوزیشن ہولڈرز کے لیے ترکی وزٹ پروگرام کا آغاز

وفاقی حکومت کا میٹرک پوزیشن ہولڈرز کے لیے ترکی وزٹ پروگرام کا آغاز

وفاقی حکومت نے پاکستان بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے ترکی کے مطالعاتی دورے کے شاندار پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد طلبہ کو بین الاقوامی سطح پر سیکھنے، تبادلہ خیال اور ثقافتی آگاہی کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ یہ

وفاقی حکومت کا میٹرک پوزیشن ہولڈرز کے لیے ترکی وزٹ پروگرام کا آغاز Read More »

اگر پرانی طرز کی کرکٹ ہی کھیلنی تھی تو اتنی تبدیلیاں کیوں کیں؟ شعیب ملک کا قومی ٹیم پر کڑا تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے حالیہ انٹرویو میں قومی ٹیم کی کارکردگی اور حکمت عملی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اگر آپ نے پرانی طرز کی کرکٹ ہی کھیلنی تھی تو ٹیم میں اتنی تبدیلیاں کیوں کیں؟ انہیں کیوں نکالا؟‘‘ سابق کرکٹر شعیب ملک نے کہا

اگر پرانی طرز کی کرکٹ ہی کھیلنی تھی تو اتنی تبدیلیاں کیوں کیں؟ شعیب ملک کا قومی ٹیم پر کڑا تنقید Read More »

پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج،نام بارے پتا چل گیا

پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج،نام بارے پتا چل گیا

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تین ارکانِ قومی اسمبلی کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت

پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج،نام بارے پتا چل گیا Read More »

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

پاکستان کے مقبول سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے ہیں۔ یہ افسوسناک خبر احمد شاہ کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے سامنے آئی، جس میں عمر شاہ کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل کی گئی۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا گیا’’ہمارے خاندان کا ننھا چمکتا

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے Read More »

شہباز حکومت نے 16مہینوں میں کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

شہباز شریف حکومت کی جانب سے اقتدار میں آنے کے بعد ملک پر قرضوں کے بوجھ میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی حالیہ دستاویزات کے مطابق مارچ 2024 سے جون 2025 کے صرف 16 مہینوں کے دوران وفاقی حکومت کے قرضوں میں 13,078 ارب روپے کا

شہباز حکومت نے 16مہینوں میں کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی: 53 شہادتیں، 16 عمارتیں صفحہ ہستی سے مٹا دی گئیں

غزہ میں بلند عمارتوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، قابض اسرائیلی فوج نے صرف ایک روز میں مزید 16 بڑی عمارتوں کو تباہ کردیا۔ غزہ شہری دفاع کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ روز   6 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔ فلسطینیوں پر بھی اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ رک سکی

غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی: 53 شہادتیں، 16 عمارتیں صفحہ ہستی سے مٹا دی گئیں Read More »

نہ کرکٹ بچا سکے گی، نہ فلمیں، بھارت کی اصلیت دنیا کے سامنے عیاں ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارت کی حالیہ حرکات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ اور میڈیا کے ذریعے جو تماشے لگا رہا ہے، وہ دراصل بین الاقوامی سطح پر ہونے والی ذلت اور ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوششیں ہیں۔ انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کہا

نہ کرکٹ بچا سکے گی، نہ فلمیں، بھارت کی اصلیت دنیا کے سامنے عیاں ہے، خواجہ آصف Read More »

Scroll to Top