تازہ ترین

پشاور میں ٹک ٹاک پر نازیبا ویڈیوز اپلوڈ کرنے پر دو خواتین پکڑی گئیں

پشاور (پختون ڈیجیٹل) پشاور پولیس نے ٹک ٹاک پر نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ تھانہ شاہ پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ گرفتار خواتین ٹک ٹاک پر غیر […]

پشاور میں ٹک ٹاک پر نازیبا ویڈیوز اپلوڈ کرنے پر دو خواتین پکڑی گئیں Read More »

بھارت معافی مانگے گا اور امریکا سے معاہدے کی کوشش کرے گا، امریکی وزیر تجارت

بھارت معافی مانگے گا اور امریکا سے معاہدے کی کوشش کرے گا، امریکی وزیر تجارت

امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لِٹ نِک نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی کاروباری دباؤ کی وجہ سے مجبور ہو کر امریکا سے معافی مانگے گا اور تجارتی معاہدے کی کوشش کرے گا۔ مودی حکومت کی صدر ٹرمپ کے ساتھ دوستی کے دعوے اب امریکا اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بے

بھارت معافی مانگے گا اور امریکا سے معاہدے کی کوشش کرے گا، امریکی وزیر تجارت Read More »

گندم کی قیمتوں میں ریلیف، حکومت نے نرخ مقرر کر دیے

لاہور (پختون ڈیجیٹل) فوڈ ڈائریکٹوریٹ پنجاب نے گندم کی قیمت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت صوبے بھر میں گندم کی خریداری کے لیے فی من قیمت 3 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ اس حکومتی اقدام کا مقصد مارکیٹ میں استحکام لانا اور گندم کی قیمتوں میں جاری مصنوعی

گندم کی قیمتوں میں ریلیف، حکومت نے نرخ مقرر کر دیے Read More »

امریکی صدر ٹرمپ یوٹرن، بھارت کے بارے میں اپنی رائے بدل دی

امریکی صدر ٹرمپ یوٹرن، بھارت کے بارے میں اپنی رائے بدل دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت اور امریکا کے درمیان تعلقات کو انتہائی اہم اور خاص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور وزیر اعظم نریندر مودی ہمیشہ مضبوط دوستی کے رشتے میں بندھے رہیں گے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور بھارت دونوں ممالک کے تعلقات میں کوئی پریشانی یا

امریکی صدر ٹرمپ یوٹرن، بھارت کے بارے میں اپنی رائے بدل دی Read More »

افغانستان میں زلزلہ، پاکستان کی جانب سے خیمے، راشن اور ادویات پہنچا دیے گئے

اسلام آباد / طورخم (پختون ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا۔ یاد رہے کہ 31 اگست 2025 کی رات افغانستان میں آنے والے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں 1400 سے زائد افراد

افغانستان میں زلزلہ، پاکستان کی جانب سے خیمے، راشن اور ادویات پہنچا دیے گئے Read More »

مسلح افواج نے معرکہ حق بنیان المرصوص میں دشمن کا غرور خاک میں ملایا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم فضائیہ 7 ستمبر 2025 کے موقع پر پاک فضائیہ کے شہداء اور بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کی فضائی قوت کی بہادری، قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت کی علامت ہے۔ شہباز شریف نے پاک

مسلح افواج نے معرکہ حق بنیان المرصوص میں دشمن کا غرور خاک میں ملایا، وزیراعظم Read More »

پاکستان، یو اے ای کو ہرا کر سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے شارجہ میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے پانچویں میچ میں متحدہ عرب امارات کو 31 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے 172 رنز کا ہدف دیا گیا جس کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم مقررہ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر

پاکستان، یو اے ای کو ہرا کر سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا Read More »

امریکی ٹیرف پر جوابی وار، درجنوں ممالک نے ڈاک خدمات روک دیں

امریکی ٹیرف پر جوابی وار، درجنوں ممالک نے ڈاک خدمات روک دیں

واشنگٹن کی جانب سے نئے ٹیرف کے نفاذ کے بعد امریکا کو جانے والی ڈاک کی ترسیل میں 80 فیصد سے زائد کمی واقع ہو گئی ہے۔ دنیا بھر کے 88 ڈاک اداروں نے اپنی خدمات جزوی یا مکمل طور پر معطل کر دی ہیں، یہ انکشاف اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیورسل پوسٹل یونین

امریکی ٹیرف پر جوابی وار، درجنوں ممالک نے ڈاک خدمات روک دیں Read More »

سینیئر صحافی حسن ایوب خان کو وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے سینیئر صحافی حسن ایوب خان کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ ایکس پر سینیئر صحافی حسن ایوب خان نے اس بارے میں آگاہ کیا ۔ سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار حسن ایوب خان نے نجی ٹی وی

سینیئر صحافی حسن ایوب خان کو وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا Read More »

اسلام آباد اور شمالی پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد اور شمالی پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد اور پنجاب کے شمالی علاقوں میں آئندہ 2 سے 6 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اور گردونواح میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی

اسلام آباد اور شمالی پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top