تازہ ترین

محکمہ موسمیات نے آئندہ 4 روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 4 روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چار روز (19 تا 22 اگست) کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے خدشے کا اظہار کیا […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ 4 روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی Read More »

بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا، پارٹی ذرائع

بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا، پارٹی ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب موجودہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، بانی پی ٹی

بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا، پارٹی ذرائع Read More »

ملک بدری کا فیصلہ حتمی، افغان شہریوں کے پاس صرف12 دن کا وقت،الٹی گنتی شروع

ملک بدری کا فیصلہ حتمی، افغان شہریوں کے پاس صرف12 دن کا وقت،الٹی گنتی شروع

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت وہ افغان باشندے بھی وطن واپسی کے پابند ہوں گے جن کے پاس پی او آر (پروف آف رجسٹریشن) یا افغان سٹیزن کارڈ موجود ہیں۔ انخلاء کی اس مہم

ملک بدری کا فیصلہ حتمی، افغان شہریوں کے پاس صرف12 دن کا وقت،الٹی گنتی شروع Read More »

خیبر پختونخوا کے بجلی بلوں میں ریلیف کا پرپوزل وزیراعظم کو پہنچایا ہے، اویس لغاری

سوات : وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بجلی بلوں میں ریلیف کا پروپوزل وزیر اعظم کو بھیج دیا گیا ہے۔ سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی عوام ہمارے لیے بے حد اہم ہیں اور مشکل وقت میں ہم ان کے

خیبر پختونخوا کے بجلی بلوں میں ریلیف کا پرپوزل وزیراعظم کو پہنچایا ہے، اویس لغاری Read More »

پاکستان نے جنوبی سوڈان میں موجود انسانی بحران کو بہت سنگین مسئلہ قرار دیا ہے

پاکستان : اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں جنوبی سوڈان کی بگڑتی ہوئی سیاسی و سلامتی صورتحال پر تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے 2018 کے تجدید شدہ امن معاہدے کی پاسداری اور فوری جنگ بندی پر زور دیا۔ عاصم افتخار نے کہا کہ سیاسی قیدیوں

پاکستان نے جنوبی سوڈان میں موجود انسانی بحران کو بہت سنگین مسئلہ قرار دیا ہے Read More »

صحت ہاتھ سے نہ جائے : ان 5 سنہری اصولوں کو آج ہی زندگی کا حصہ بنائیں

صحت مند زندگی گزارنا ہر فرد کی خواہش ہوتی ہے، مگر روزمرہ کی مصروفیات میں اسے اپنانا مشکل ہو سکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق متوازن غذا، باقاعدہ ورزش، مناسب نیند، کشیدگی کا موثر انتظام اور باقاعدہ طبی معائنہ صحت مند طرز زندگی کے بنیادی ستون ہیں۔ متوازن غذائیت: پھل، سبزیاں، سارا اناج، پروٹین اور

صحت ہاتھ سے نہ جائے : ان 5 سنہری اصولوں کو آج ہی زندگی کا حصہ بنائیں Read More »

سرباز خان کا شاندار کارنامہ: ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کر لی

چترال: پاکستان کے معروف کوہ پیماء سرباز خان نے چترال میں واقع تریچ میر (7,708 میٹر)، جو ہندوکش کی سب سے بلند چوٹی ہے، فتح کر کے ایک بار پھر ملک کا غرور بڑھادیا ہے۔ یہ مہم خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی کی جانب سے ترتیب دی گئی تریچ میر ایکسپیڈیشن 2025 کا حصہ تھی۔

سرباز خان کا شاندار کارنامہ: ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کر لی Read More »

سیلاب متاثرین کی مدد میں خیبرپختونخوا پولیس پیش پیش، آئی جی نے شانہ بشانہ کھڑے ہونے پر سراہا

سوات : انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے سوات کا دورہ کیا اور سیلاب سے شدید متاثر ہونے والے تھانہ مینگورہ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ماڈل پولیس اسٹیشن، مینگورہ کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا اور جاری صفائی اور نکاسی آب کے کاموں کا معائنہ کیا۔

سیلاب متاثرین کی مدد میں خیبرپختونخوا پولیس پیش پیش، آئی جی نے شانہ بشانہ کھڑے ہونے پر سراہا Read More »

تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ، بجلی کی پیداوار 2613 میگاواٹ تک پہنچ گئی

مون سون کا وار جاری: دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، ڈیموں کے سپیل ویز کھول دیے گئے

اسلام آباد /بہاولپور: ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے، جس سے مختلف مقامات پر نچلے اور درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر نچلے درجے جبکہ کالا

مون سون کا وار جاری: دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، ڈیموں کے سپیل ویز کھول دیے گئے Read More »

پی آئی اے کی پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار، متاثرہ ممالک کی تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی: شہر میں طوفانی بارشوں اور خراب موسم کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے آپریشنز بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے کوئٹہ اور اسلام آباد جانے والی کئی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ لاہور سے کراچی آنے والی پرواز بھی موسم کی

پی آئی اے کی پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار، متاثرہ ممالک کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

Scroll to Top