انتخابی فہرستوں میں جعلسازی کی انتہا، کتے کو شہری بنا دیا گیا
بھارتی ریاست بہار میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی کے دوران ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا جہاں ’ڈاگ بابو‘ نامی کتے کے نام پر رہائشی سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا۔ یہ انوکھا سرٹیفکیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تنازع کا باعث بن گیا جس کے نتیجے میں انتظامیہ نے اسے فوری طور پر […]
انتخابی فہرستوں میں جعلسازی کی انتہا، کتے کو شہری بنا دیا گیا Read More »










