پشاور: سرکاری اسکول میں ڈی ایم سی کیلئے طالب علم سے رقم لینے کی شکایت، محکمہ تعلیم کا نوٹس
سلمان یوسفزئی پشاور: سرکاری اسکول میں ڈی ایم سی کے حصول کیلئے طالب علم سے رقم وصول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد محکمہ تعلیم ضلع پشاور نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ شکایت کے مطابق شہید اسامہ ظفر ہائر سیکنڈری اسکول نمبر 2 میں ڈی ایم سی کے حصول کیلئے […]










