سیٹ نہ جیتنے والے گورنر آئینی عہدے پر بیٹھ کر سیاسی سرگرمیاں کر رہے ہیں، ترجمان وزیر اعلی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ترجمان فراز احمد مغل نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیٹ نہ جیتنے والے گورنر آئینی عہدے پر بیٹھ کر ذاتی سیاسی سرگرمیاں کر رہے ہیں، جبکہ گورنر کا منصب عوامی یکجہتی کے لیے ہے نہ کہ ذاتی سیاست کے […]










