پشاور: نادرن بائی پاس پرٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی
ڈی ایچ اے نادرن بائی پاس روڈ پرٹریفک حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو 1122کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فوری طور پر خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان […]
پشاور: نادرن بائی پاس پرٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی Read More »










