واشک اور آواران میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں،آپریشن رد الفتنہ 3کے دوران بی ایل اے سرغنہ سمیت 15 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں آپریشن ردّ الفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے واشک اور آواران کے علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کالعدم بی ایل اے کے سرغنہ سمیت 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ واشک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم بی ایل اے کے اہم ٹھکانے […]










