امریکا ایران مذاکرات کے دوران بڑی سفارتی سرگرمیاں، بھارت سے کوئی صحافی کوریج کیلئے پاکستان نہیں آیا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ “اسلام آباد ٹاکس” کی عالمی میڈیا کوریج کے لیے تمام ضروری سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں، جبکہ بھارت سے کوئی بھی صحافی کوریج کے لیے پاکستان نہیں آ رہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے بتایا کہ کنونشن سینٹر میں […]










