مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کمی، ٹرانسپورٹ کرایوں میں نمایاں کمی
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کر دی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 17روپے 33پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 450 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اسی طرح لائٹ […]
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کمی، ٹرانسپورٹ کرایوں میں نمایاں کمی Read More »










