بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کےلیے اہم الرٹ جاری
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو خبردار کیا ہے کہ ٹریول ایجنسیوں کا ویزا فراہمی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، لہٰذا انہیں کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کی جائے۔ بیورو نے واضح کیا ہے کہ ٹریول ایجنسی کا کام صرف سفر کے لیے ٹکٹ بک کرنا […]
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کےلیے اہم الرٹ جاری Read More »










