ملا ہیبت اللہ کی ہلاکت کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں
افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کی ہلاکت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دی گئی ہیں۔ پشتون ڈیجیٹل فیکٹ چیک کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا کہ افغان طالبان […]
ملا ہیبت اللہ کی ہلاکت کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں Read More »










