حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی بڑھا دی
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد پٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا، جبکہ مٹی کے تیل پر لیوی کی شرح برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں 6 روپے 57 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس […]
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی بڑھا دی Read More »










