تازہ ترین

2025 میں پاکستانی ٹک ٹاک پر کیا دیکھتے اور ڈھونڈتے رہے؟ دلچسپ رپورٹ سامنے آگئی

ٹک ٹاک نے سال 2025 کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات سے متعلق فہرست جاری کر دی ہے جس میں سیاحت، کھانے، کرکٹ، تفریحی پروگرامز، موسیقی، سوشل میڈیا کری ایٹرز اور روزمرہ زندگی سے جڑی معلومات نمایاں طور پر شامل ہیں۔ ٹک ٹاک کے مطابق پاکستانی صارفین نے 2025 […]

2025 میں پاکستانی ٹک ٹاک پر کیا دیکھتے اور ڈھونڈتے رہے؟ دلچسپ رپورٹ سامنے آگئی Read More »

خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا کیسز میں اضافہ،پانچ نمونے این آئی ایچ بیجھ دیئے گئے

سلمان یوسفزئی  محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے مختلف ممالک میں سپر فلو کے پھیلاؤ اختیار کرنے پر پشاور سمیت بعض اضلاع سے انفلوئنزا وائرس کے پانچ کیسز کے نمونے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو تشخیص کے لیے بھیج دیے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس وقت صوبے میں سیزنل انفلوئنزا کے بڑی تعداد میں کیسز

خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا کیسز میں اضافہ،پانچ نمونے این آئی ایچ بیجھ دیئے گئے Read More »

ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں نیا موڑ، عدالت نے ملزمان کی شناخت کیلئے نادرا سے تصدیق کا حکم دیدیا

ریڈیو پاکستان پشاور پر حملے کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

شاہد جان  خیبرپختونخوا اسمبلی نے ریڈیو پاکستان پشاور میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ۔ یہ فیصلہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں 15 دسمبر 2025 کو پیش کی گئی تحریک کی منظوری کے بعد کیا گیاجس کے تحت اسمبلی کے قواعدِ کار کے رول 237 کے

ریڈیو پاکستان پشاور پر حملے کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کوہلو میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی 25 دسمبر 2025 کو کی

سیکیورٹی فورسز کی کوہلو میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک Read More »

نادرا کی تمام خدمات موبائل فون پر،تفصیلات جانئے

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ نے شہریوں کے لیے شناختی دستاویزات سے متعلق خدمات کو نہایت آسان بنا دیا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے صارفین کو نادرا دفاتر کے چکر لگانے، قطاروں میں کھڑے ہونے یا طویل انتظار کی ضرورت نہیں رہتی، کیونکہ زیادہ تر سہولیات موبائل

نادرا کی تمام خدمات موبائل فون پر،تفصیلات جانئے Read More »

بالاکوٹ میں بڑا حادثہ، پنجاب یونیورسٹی کی بس کھائی میں جاگری، 16 ملازمین زخمی

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں موٹر سائیکل حادثہ، تین نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی

شاکر اللہ  ضلع مہمند کی تحصیل پنڈیالی میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں تین نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ترغاخے سپین جماعت کے قریب موٹر سائیکل پر سوار چار نوجوان حادثے کا شکار ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سڑک

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں موٹر سائیکل حادثہ، تین نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی Read More »

افغانستان میں پھنسے طلبہ کی بحفاظت واپسی کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اس وقت افغانستان میں مقیم تقریباً 2500 سے 3000 پاکستانی طلبہ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ میڈیا کو جاری بیان میںمیاں افتخار حسین کا کہنا تھاکہ ان طلبہ کا تعلیمی سیشن مکمل ہو چکا ہے اور چھٹیاں ہونے کے باوجود

افغانستان میں پھنسے طلبہ کی بحفاظت واپسی کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، میاں افتخار حسین Read More »

سرمائی تعطیلات کے دوران نجی سکولوں میں امتحانات لینے پر پابندی عائد

سلمان یوسفزئی خیبر پختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی (پی ایس آر اے )نے سرمائی تعطیلات کے دوران نجی سکولوں میں امتحانات لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں اتھارٹی کی جانب سے تمام نجی تعلیمی اداروں کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مراسلے میں نجی سکولوں کو ہدایت کی گئی

سرمائی تعطیلات کے دوران نجی سکولوں میں امتحانات لینے پر پابندی عائد Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے ای کے صدر کی ملاقات، دو طرفہ تعاؤن اور خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے صدرشیخ محمد بن زاید النہیان اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے۔ جاری اعلامیہ کےمطابق ملاقات میں پاکستان اور یو اے ای کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اور

وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے ای کے صدر کی ملاقات، دو طرفہ تعاؤن اور خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

چارسدہ :سینئر پولیس آفیسرکی گاڑی کو حادثہ

 چارسدہ کے علاقے عمرزئی میں پولیس کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجےمیں سینئرپولیس آفیسر اور تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی نے ایک موٹر سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش کی اور توازن کھو دیا۔ حادثے میں ایس پی عالم زیب خان معمولی زخمی ہوئے

چارسدہ :سینئر پولیس آفیسرکی گاڑی کو حادثہ Read More »

Scroll to Top