تازہ ترین

قانون سازی،رواں سال 2025 خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے تاریخ ساز قرار

شاہد جان سال 2025 خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے قانون سازی کے حوالے سے ایک تاریخی سال ثابت ہوا۔ ایک جانب اسمبلی نے بڑی تعداد میں قوانین منظور کیےتو دوسری جانب 37 سال بعد اپنے قواعد و ضوابط میں جامع ترامیم کرتے ہوئے رولز آف پروسیجر 2025 بھی منظور کر لیے گئے۔ صوبے کی پارلیمانی تاریخ […]

قانون سازی،رواں سال 2025 خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے تاریخ ساز قرار Read More »

پی ٹی اے کا موبائل سمز کے حوالے سے اہم اعلان

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو ہدایت کی ہے کہ تمام سمز صرف اپنے نام پر رجسٹر کروائی جائیں۔ کسی اور کے نام پر سم استعمال کرنا قواعد کے خلاف تصور ہوگا اور اس کے کسی بھی غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں

پی ٹی اے کا موبائل سمز کے حوالے سے اہم اعلان Read More »

فیلڈ مارشل کا کرسمس کے موقع پر راولپنڈی چرچ کا دورہ ، آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل کا کرسمس کے موقع پر راولپنڈی چرچ کا دورہ ، آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی، مسیحی برادری کو مبارکباد دی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ڈیفنس نے راولپنڈی میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی اور مسیحی برادری کے ساتھ خوشی کے اس موقع کو منایا۔ انہوں

فیلڈ مارشل کا کرسمس کے موقع پر راولپنڈی چرچ کا دورہ ، آئی ایس پی آر Read More »

بھارت کیخلاف کامیاب کارکردگی نے پاکستان کی عسکری قیادت کی پیشہ ورانہ صلاحیت دکھادی ،دی ڈپلو میٹ

امریکی میگزین ‘دی ڈپلومیٹ’ کی رپورٹ: 2025 میں پاکستان عالمی توجہ کا مرکز، عسکری قیادت کی حکمت عملی نے ریاستی مفادات اور دفاعی توازن کو مضبوط کیا تفصیلات کے مطابق امریکی میگزین دی ڈپلومیٹ نے پاکستان کو 2025 میں عالمی توجہ کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سال پاکستان کے لیے اسٹریٹجک

بھارت کیخلاف کامیاب کارکردگی نے پاکستان کی عسکری قیادت کی پیشہ ورانہ صلاحیت دکھادی ،دی ڈپلو میٹ Read More »

قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،8خوارج ہلاک ، آئی ایس پی آر

قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،8خوارج ہلاک ، آئی ایس پی آر

ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مؤثر کارروائی کے دوران نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 8 خوارج ہلاک ہو گئے۔ اس آپریشن کی تصدیق آئی ایس پی آر نے کی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں آپریشن کے دوران 8دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔انٹر سروسز پبلک

قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،8خوارج ہلاک ، آئی ایس پی آر Read More »

شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ سطح ملاقاتیں متوقع

شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ سطح ملاقاتیں متوقع

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی دورے کے دوران اماراتی صدر کی صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ

شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ سطح ملاقاتیں متوقع Read More »

سات بار دعوت دی گئی، پھر انکار کیوں؟ ہمیں بھی آپ کے ساتھ بیٹھنے کا کوئی شوق نہیں، اختیار ولی

سات بار دعوت دی گئی، پھر انکار کیوں؟ ہمیں بھی آپ کے ساتھ بیٹھنے کا کوئی شوق نہیں، اختیار ولی

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو پہلی بار مذاکرات کی پیشکش نہیں کی بلکہ انہیں سات مرتبہ مذاکرات کی دعوت دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اختیار ولی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم خود اپوزیشن کے ڈیسک پر جا کر مذاکرات کی پیشکش

سات بار دعوت دی گئی، پھر انکار کیوں؟ ہمیں بھی آپ کے ساتھ بیٹھنے کا کوئی شوق نہیں، اختیار ولی Read More »

اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے،گورنر سندھ کا بڑا بیان، پی ٹی آئی سے مذاکرات ختم کرنے کا مطالبہ

اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے،گورنر سندھ کا بڑا بیان، پی ٹی آئی سے مذاکرات ختم کرنے کا مطالبہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے اور ایسے عناصر سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں جو ملک کی ترقی میں رکاوٹ بنے ہوں۔ مزارِ قائد پر حاضری کے بعد میڈیا

اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے،گورنر سندھ کا بڑا بیان، پی ٹی آئی سے مذاکرات ختم کرنے کا مطالبہ Read More »

قائداعظم کے افکار آج بھی قومی چیلنجز کے حل کیلئے رہنمائی کرتے ہیں، سہیل آفریدی کا پیغام

قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کے افکار آج کے قومی چیلنجز کے تناظر میں بھی مکمل اور واضح رہنمائی فراہم کرتے ہیں، اور ان اصولوں پر عمل ہی پاکستان کو درپیش مسائل کا پائیدار حل ہے۔ وزیراعلیٰ

قائداعظم کے افکار آج بھی قومی چیلنجز کے حل کیلئے رہنمائی کرتے ہیں، سہیل آفریدی کا پیغام Read More »

امتحانات آئیں گے، ناکامیاں آئیں گی، مگر وفادار کی عزت ہمیشہ قائم رہے گی، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے ایک بیان میں قوم کے لیے مضبوط پیغام دیا ہے کہ حقیقی عزت اور کامیابی صرف اس شخص کے حصے میں آئے گی جو سبز ہلالی پرچم کے وفادار ہوں۔ علی محمد خان نے کہا کہ انہوں نے اپنے لیڈر کے ساتھ اپنی

امتحانات آئیں گے، ناکامیاں آئیں گی، مگر وفادار کی عزت ہمیشہ قائم رہے گی، علی محمد خان Read More »

Scroll to Top