پی ٹی آئی پر مکمل پابندی کی آئینی گنجائش موجود: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی پر بڑا وار، 13 سالہ سیاہ دورِ کی بدترین ناکامیوں کا کٹھا چٹھا کھول دیا
خیبر پختونخوا کی سیاسی و انتظامی ابتری، بدامنی اور اڈیالہ جیل سے احکامات صادر کیے جانے کے سنگین معاملے پر وفاقی حکومت کا انتہائی سخت اور سنسنی خیز بیان سامنے آ گیا ہے۔ وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے واضح الفاظ میں خبردار کر دیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر […]










