خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آج سے 15 دسمبر تک بارش و برفباری کی پیشگوئی
پشاور: خیبر پختونخوا کے بالائی پہاڑی علاقوں میں آج (ہفتہ) سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے پیش نظر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ہے اور عوام سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، […]
خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آج سے 15 دسمبر تک بارش و برفباری کی پیشگوئی Read More »










