پیٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن کا اہم اعلان سامنے آگیا
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومتی پیشکش کو ناکافی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات نہ مانے گئے تو ملک بھر میں پیٹرول پمپس کی بندش پر غور کیا جائے گا۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسّمیع خان نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ ڈیلرز نے حکومت سے 8 […]










