تازہ ترین

ایبٹ آباد، ڈاکٹر وردہ قتل کیس، جے آئی ٹی نے مقتولہ کے گھر سے اہم شواہد حاصل کر لیے

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ اغوا و قتل کیس کی تفتیش کے سلسلے میں تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے مقتولہ کے گھر کا دورہ کیا۔ 8 رکنی جے آئی ٹی ٹیم نے اہل خانہ سے ملاقات کی، جے آئی ٹی نے متاثرہ خاندان سے تعزیت کے ساتھ کیس سے متعلق اہم معلومات اور […]

ایبٹ آباد، ڈاکٹر وردہ قتل کیس، جے آئی ٹی نے مقتولہ کے گھر سے اہم شواہد حاصل کر لیے Read More »

بنوں پولیس نے چوکی شیخ لنڈک پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

بنوں میں رات گئے تھانہ ہوید کی حدود میں قائم چوکی شیخ لنڈک پر دہشتگردوں نے بزدلانہ حملہ کیا جسے پولیس اہلکاروں نے جرأت، بہادری اور بروقت ردِعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ پولیس کی مؤثر جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشتگردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ملی ہیں

بنوں پولیس نے چوکی شیخ لنڈک پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا Read More »

یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں مزید پیچیدہ، ٹرمپ نے نئی شرائط سامنے رکھ دیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جیسے تنازعات اگر فوری طور پر نہ روکے گئے تو یہ دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ روس۔یوکرین جنگ بندی کے ممکنہ امکانات

یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں مزید پیچیدہ، ٹرمپ نے نئی شرائط سامنے رکھ دیں Read More »

امریکا اوروینزویلا کشیدگی میں اضافہ، ٹرمپ کا زمینی کارروائی کا عندیہ

واشنگٹن: امریکا اور وینزویلا کے درمیان تناؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کا اشارہ دے دیا ہے، جس کے بعد خطے میں بے یقینی کی فضا مزید گہری ہوگئی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ

امریکا اوروینزویلا کشیدگی میں اضافہ، ٹرمپ کا زمینی کارروائی کا عندیہ Read More »

انڈونیشین صدر کا چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سیلوٹ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد:دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتونے ملاقات کے موقع پر چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سیلوٹ کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پرویوڈیووائرل ہے اور محب وطن پاکستانی اسے سراہا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معرکہ حق میں بھارت کو عبرتناک شکست سے

انڈونیشین صدر کا چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سیلوٹ، ویڈیو وائرل Read More »

امریکا نے وینزویلا کے جہاز اور صدر کے خاندان پر فوری پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن: امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک تیل بردار جہاز پر قبضے کے بعد وینزویلا کے 6 بحری جہازوں اور صدر نکولس مادورو کے خاندان کے 3 افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ اقدام غیر قانونی تیل کی تجارت کو روکنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

امریکا نے وینزویلا کے جہاز اور صدر کے خاندان پر فوری پابندیاں عائد کر دیں Read More »

غیر قانونی مقیم خبردار! یو اے ای نے قوانین مزید سخت کر دیے

دبئی: متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف سخت کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اب نہ صرف غیر قانونی رہائش پذیر افراد بلکہ انہیں ملازمت یا رہائش فراہم کرنے والے افراد کو بھی وارننگز اور بھاری جرمانوں اور جیل جانے کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی تحفظ کو

غیر قانونی مقیم خبردار! یو اے ای نے قوانین مزید سخت کر دیے Read More »

فضائی آلودگی اور گھنی دھند نے ملک کے بڑے شہروں کو لپیٹ میں لے لیا

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی برقرار رہنے کے باعث شہری مشکلات کا شکار ہیں۔ لاہور دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 398 تک پہنچ گیا۔ فیصل آباد میں اے کیو آئی 542، گوجرانوالہ 398، راولپنڈی 352 اور پشاور میں 325

فضائی آلودگی اور گھنی دھند نے ملک کے بڑے شہروں کو لپیٹ میں لے لیا Read More »

پاکستان کی پہلی خود چلنے والی کار، ڈرائیور کی ضرورت ختم

اسلام آباد: این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انجینئرز نے پاکستان میں پہلی بار بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کار کی کامیاب ٹیسٹ ڈرائیو مکمل کر لی ہے۔ یہ تجربہ نیشنل سینٹر فار آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے شعبہ کمپیوٹر انفارمیشن سائنس کی ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے، جس نے ایک سال کے

پاکستان کی پہلی خود چلنے والی کار، ڈرائیور کی ضرورت ختم Read More »

برطانیہ میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے نادرا کی بڑی سہولت

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے 13 دسمبر 2025 کو موبائل رجسٹریشن آپریشن کا آغاز کرے گی۔ اس خصوصی اقدام کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو شناختی سہولیات فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی شناختی دستاویزات کی تجدید یا حصول آسانی سے کر سکیں۔

برطانیہ میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے نادرا کی بڑی سہولت Read More »

Scroll to Top