تازہ ترین

جو شخص کہتا تھا کہ گورنر ہاؤس کا پیٹرول بند کر دوں گا، آج وہ کہاں ہے؟گورنر کے پی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کو وفاق سے تعاون کرنا چاہیے، ہٹ دھرمی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے کی موجودہ سیاسی صورتِ حال اور حکومت کے طرزِ عمل پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کو اس […]

جو شخص کہتا تھا کہ گورنر ہاؤس کا پیٹرول بند کر دوں گا، آج وہ کہاں ہے؟گورنر کے پی Read More »

پشاور میں بارش کیلئے نماز استسقا کا اہتمام

پشاور میں بارش کیلئے نماز استسقا کا اہتمام

صوبائی دارالحکومت پشاوراور گردونواح میں طویل خشک سالی کیوجہ سے نماز استسقاکا اہتمام کیاجارہاہے تفصیلات کے مطابق پشاور اور گرد و نواح میں طویل خشک سالی کے پیش نظر جناح پارک میں باران رحمت کے لیے نماز استسقاء ادا کی گئی۔ اس موقع پر امامت خیبرپختونخوا کے چیف خطیب مولانا طیب قریشی نے کی، جنہوں

پشاور میں بارش کیلئے نماز استسقا کا اہتمام Read More »

ایبٹ آباد، ڈی ایچ کیو ہسپتال سے مبینہ اغواء ہونیوالی ڈاکٹر کی لاش مل گئی

ایبٹ آباد، ڈی ایچ کیو ہسپتال سے مبینہ اغواء ہونیوالی ڈاکٹر کی لاش مل گئی

ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو ہسپتال سے مبینہ اغواء ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش برآمد، 67 تولہ سونا اور دوست کے کردار پر پولیس تحقیقات، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو اسپتال سے مبینہ طور پر اغواء ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی

ایبٹ آباد، ڈی ایچ کیو ہسپتال سے مبینہ اغواء ہونیوالی ڈاکٹر کی لاش مل گئی Read More »

پشاور جلسہ ناکام، خیبرپختونخوا کے مسائل پر طلال چوہدری کی کڑی تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پشاور میں پی ٹی آئی کے حالیہ جلسے کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا ایک بار پھر مسائل میں گھرا ہوا صوبہ ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ جلسہ سوائے گالم گلوچ اور تنقید کے کچھ بھی پیش نہیں کر سکا۔ تفصیلات

پشاور جلسہ ناکام، خیبرپختونخوا کے مسائل پر طلال چوہدری کی کڑی تنقید Read More »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ، گوہر علی خان چیئرمین نہیں، پی ٹی آئی عملی طور پر غیر فعال

ایوان بالا میں سب سے کمزور گروپ بن گئی، اڈیالہ جیل میں سخت سکیورٹی کے ساتھ بانی تحریک انصاف کی سہولیات برقرار تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم نہ کرنے کے بعد پارٹی عملی طور پر غیر فعال ہو گئی ہے۔ قبل ازیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ، گوہر علی خان چیئرمین نہیں، پی ٹی آئی عملی طور پر غیر فعال Read More »

آئین میں شق موجود، گورنرراج لگانے کا اختیار صوبائی حکومت کے ہاتھ میں ہے،گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آئین میں گورنرراج لگانے کی شق موجود ہے، تاہم یہ صوبائی حکومت کے رویے پر منحصر ہے کہ گورنرراج لگایا جائے گا یا نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف سنجیدگی سے کام کرنے کی

آئین میں شق موجود، گورنرراج لگانے کا اختیار صوبائی حکومت کے ہاتھ میں ہے،گورنر خیبر پختونخوا Read More »

100 دن بعد واپسی، ڈکی بھائی نے خاموشی توڑ دی، گرفتاری کے بعد کی کہانی بیان کر دی

100 دن بعد واپسی، ڈکی بھائی نے خاموشی توڑ دی، گرفتاری کے بعد کی کہانی بیان کر دی

معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے خاموشی توڑ دی، 100 روز بعد مداحوں کو قانونی پیچیدگیوں اور مشکلات سے آگاہ کر دیا تفصیلات کے مطابق معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے 100 روزہ وقفے کے بعد یوٹیوب پر واپسی کر کے اپنی خاموشی توڑ دی اور مداحوں کو اپنی طویل غیرحاضری

100 دن بعد واپسی، ڈکی بھائی نے خاموشی توڑ دی، گرفتاری کے بعد کی کہانی بیان کر دی Read More »

تجارت کی بندش کا اثر! افغانستان میں ادویات کا بحران سر اٹھانے لگا، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

تجارت کی بندش کا اثر! افغانستان میں ادویات کا بحران سر اٹھانے لگا، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

پاکستان سے ادویات کی درآمد پر پابندی کے بعد افغانستان میں دوا کا بحران، مریض بنیادی ادویات کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، طالبان حکومت متبادل ذرائع تلاش میں مصروف تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے پاکستان سے تجارت روکنے کے فیصلے کے بعد افغانستان میں ادویات کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ پاکستانی ادویات کی

تجارت کی بندش کا اثر! افغانستان میں ادویات کا بحران سر اٹھانے لگا، مریضوں کو مشکلات کا سامنا Read More »

خیبرپختونخوا میں جلسے تو ہورہے ہیں، لیکن علی امین گنڈاپور کہاں ہیں؟

پشاور: خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے، لیکن پارٹی کی حالیہ حکمت عملی اور سرگرمیاں صرف جلسوں تک محدود دکھائی دے رہی ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی غیر موجودگی نے پارٹی کی مقامی قیادت میں تشویش پیدا کر دی ہے، کیونکہ وہ نہ

خیبرپختونخوا میں جلسے تو ہورہے ہیں، لیکن علی امین گنڈاپور کہاں ہیں؟ Read More »

رواں سال میں سی ٹی ڈی پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ؟ تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بتایا ہے کہ صوبے میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں اس سال نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق رواں سال پولیس پر کل 510 حملے کیے گئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 327 حملوں کے مقابلے میں کافی

رواں سال میں سی ٹی ڈی پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ؟ تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top