جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر آج پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
اسلام آباد: جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو آج پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، جن کے ہمراہ اہم وزرا اور سینئر حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی آئے گا۔ یہ دورہ اس لحاظ سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے کہ اس سال دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں […]
جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر آج پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے Read More »










