تازہ ترین

امریکی صدر نے یوکرین کو امن معاہدہ قبول کرنے کی ڈیڈلائن دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو جمعرات تک امریکا کے امن معاہدہ قبول کرنے کی آخری تاریخ دے دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ریڈیو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اگر معاملات درست سمت میں چل رہے ہوں تو ڈیڈلائن میں توسیع ممکن ہے، تاہم موجودہ حالات میں جمعرات مناسب وقت […]

امریکی صدر نے یوکرین کو امن معاہدہ قبول کرنے کی ڈیڈلائن دی Read More »

ملک میں امن و استحکام کے لیے سکیورٹی فورسز کی دلیرانہ کارروائیاں قابلِ فخر ہیں، ایاز صادق

پشاور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی حالیہ کارروائیاں قابل ستائش ہیں اور ان کی قربانیاں ہمیشہ قوم کے ذہنوں میں یاد رکھی جائیں گی۔ اسپیکر نے خیبرپختونخوا کے ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر

ملک میں امن و استحکام کے لیے سکیورٹی فورسز کی دلیرانہ کارروائیاں قابلِ فخر ہیں، ایاز صادق Read More »

ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی سست روی کی وجوہات سامنے آ گئیں

ملک بھر میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ سست ہونے کی اصل وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طویل لوڈشیڈنگ، رائٹ آف وے کے مسائل اور تجارتی بجلی کی محدود دستیابی کے ساتھ ساتھ چوری اور تخریب کاری کے واقعات نے نیٹ ورک کی کارکردگی متاثر کی ہے۔ پی ٹی اے نے گزشتہ پانچ

ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی سست روی کی وجوہات سامنے آ گئیں Read More »

کھیرا کھانے سے موٹاپا اور شوگر کم ہوتا ہے یا نہیں؟ اہم تحقیق سامنے آگئی

کھیرا ایک عام مگر بےحد غذائیت بخش سبزی ہے، جو اپنی افادیت کے باعث روزمرہ غذاؤں کا لازمی حصہ سمجھی جاتی ہے۔ یہ جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے، وزن کنٹرول کرنے، ہاضمہ بہتر بنانے اور بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق کھیرا ایک کم کیلوری مگر انتہائی

کھیرا کھانے سے موٹاپا اور شوگر کم ہوتا ہے یا نہیں؟ اہم تحقیق سامنے آگئی Read More »

نیتن یاہو کی گرفتاری؟ ٹرمپ نے میئر ممدانی سے ملاقات کے بعد اہم بیان دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی سے ملاقات کی، جس دوران دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ظہران ممدانی کے ساتھ ملاقات انتہائی مثبت اور مؤثر

نیتن یاہو کی گرفتاری؟ ٹرمپ نے میئر ممدانی سے ملاقات کے بعد اہم بیان دے دیا Read More »

ٹرمپ اور میئر ظہران ممدانی کی ملاقات، امید ہے نئے میئر شہر میں مثبت تبدیلی لائیں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی سے ملاقات کی، جس دوران دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ظہران ممدانی کے ساتھ ملاقات انتہائی مثبت اور مؤثر

ٹرمپ اور میئر ظہران ممدانی کی ملاقات، امید ہے نئے میئر شہر میں مثبت تبدیلی لائیں گے Read More »

ضمنی انتخابات:حکومت نے امن و امان کے پیش نظر انتخابی حلقوں میں پاک فوج تعینات کر دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی چند نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے فوجی دستے تعینات کر دیے ہیں۔ حکام کے مطابق انتخابی حلقوں میں فوجی دستے 22 سے 24 نومبر تک موجود رہیں گے اور ریزرو فورس کے طور پر ڈیوٹی سر انجام

ضمنی انتخابات:حکومت نے امن و امان کے پیش نظر انتخابی حلقوں میں پاک فوج تعینات کر دی Read More »

شدید دھند کے باعث پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج تک موٹروے ایم ون بند

پشاور: پشاور اور گرد و نواح میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج تک عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ موٹروے استعمال کرنے والے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور

شدید دھند کے باعث پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج تک موٹروے ایم ون بند Read More »

ضمنی انتخابات کا فیصلہ کل، الیکشن مہم ختم، جلسے جلوسوں پر پابندی

اسلام آباد: قومی اور صوبائی اسمبلی کی 13 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل اتوار کو ہوں گے۔ جس کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس دوران جلسے، جلوس، ریلیاں اور کارنر میٹنگ پر پابندی ہوگی۔ وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات کے دوران سکیورٹی کے انتظامات

ضمنی انتخابات کا فیصلہ کل، الیکشن مہم ختم، جلسے جلوسوں پر پابندی Read More »

بنوں: سی ٹی ڈی پر فتنہ الخوارج کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

پشاور: بنوں کے ڈومیل ہلال چوک میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی اے پی سی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کی جس میں 5 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ بدقسمتی سے جوابی فائرنگ کے دوران دو مقامی شہری بھی شہید ہوگئے۔

بنوں: سی ٹی ڈی پر فتنہ الخوارج کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک Read More »

Scroll to Top