عدلیہ کی بالادستی کے لیے اسد قیصر کا مستعفی ججز کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے مستعفی ہونے والے ججز، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وکلا اور مزدور تنظیمیں ان کے ساتھ کھڑی ہیں۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے […]
عدلیہ کی بالادستی کے لیے اسد قیصر کا مستعفی ججز کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان Read More »










