پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول او ڈزل کی قیمتوں میں کمی کے بعدمٹی کے تیل کی قیمت میں بھی فی لٹر کمی کی گئی ہے ۔ اوگرا نوٹیفکیشن میں کیا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر 3 روپے 58 پیسے کمی […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا Read More »










