پی ایس ایل:کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کو بھاری مارجن سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے 20ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیدی۔ جمعرات کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے دیے گئے 205 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم محض 117 رنز […]
پی ایس ایل:کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کو بھاری مارجن سے شکست Read More »










