شمالی وزیرستان میں شرپسند عناصر نے ایم پی اے اقبال وزیر کے حجرے کو آگ لگا دی
شمالی وزیرستان کے علاقے شیواہ میں نامعلوم افراد نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر اور موجودہ ایم پی اے اقبال وزیر کے حجرے کوآگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات شرپسند عناصر نے حجرے کو آگ لگائی جس کے باعث کچھ کمروں کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ اندر […]
شمالی وزیرستان میں شرپسند عناصر نے ایم پی اے اقبال وزیر کے حجرے کو آگ لگا دی Read More »

