بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے لیے وکلا کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی گئی۔

سلمان اکرم راجہ کی جانب سے ملاقات کی فہرست چوہدری اویس ایڈووکیٹ نے اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کی۔

فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور فتح اللہ برکی کے نام شامل ہیں۔اس کے علاوہ نادیہ خٹک، شمسہ کنول ایڈووکیٹ بھی ملاقات کرنے والوں شامل ہیں۔

Scroll to Top