خیبرپختونخوا کے کالجز اور جامعات میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق صوبے کے کالجز اور جامعات یکم جنوری سے پندرہ جنوری تک بند رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا کابینہ نے نئے ضلع کے قیام کی منظوری دیدی

سرمائی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 25 دسمبر سے 28 فروری تک جاری رہیں گی۔

Scroll to Top