پولیس حکام کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے شہری خود کو آن لائن فراڈ اور سائبر جعلسازی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔