افغانستان میں طالبان رجیم کے مظالم سے عوام تنگ، کمانڈر کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Pakistan SCO Summit 2026

افغانستان میں طالبان کمانڈر پر حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں مسلح افراد کو سڑک پر ایک گاڑی پر فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 فائرنگ کا نشانہ بننے والی گاڑی میں طالبان سے وابستہ ایک  کمانڈر موجود تھا۔ ویڈیو کے مناظر کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے اور دعوے کیے جا رہے ہیں۔

ویڈیو شیئر کرنے والے صارفین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے مبینہ مظالم اور سخت پالیسیوں سے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور طالبان اہلکاروں و کمانڈروں کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کی بیرونی سرپرستی کے مزید شواہد سامنے آگئے

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top